انبعاث موتی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - قیامت میں مردوں کا قبروں سے زندہ ہو کر اٹھنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - قیامت میں مردوں کا قبروں سے زندہ ہو کر اٹھنا۔